Advertisement

کیا ہانیہ نے اقراء کو واقعی نظر انداز کیا تھا؟

پاکستان کی دو نامور اداکاراؤں ہانیہ اور اقراء سے متعلق زیرِ گردش متنازع ویڈیو کی حقیقت سامنے آ گئی۔

گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی تھی جس میں اداکارہ اقراء عزیز ہانیہ عامر کو گلے لگانے کے لیے ہاتھ بڑھا رہی تھیں جبکہ ہانیہ عامر اقراء عزیز کے گلے لگانے کے بجائے دوسروں سے ملنے میں مصروف تھیں۔

Advertisement

سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی ویڈیو میں اقراء عزیز کو نظر انداز کرنے پر مداحوں کی جانب سے ہانیہ عامر کو خوب تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔

Advertisement

دوسری جانب  ایک اور ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں ہانیہ اور اقراء عزیز کو نہایت خلوص و محبت سے گلے ملتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

Advertisement

ویڈیو کے کیپشن میں سوشل میڈیا فین پیجز کا لکھنا ہے کہ یہ تصویر کا دوسرا رُخ یعنی مکمل ویڈیو ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version