شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان کی ڈبیو فلم جلد ریلیز

بالی ووڈ کے معروف اداکار شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان جلد ہی زویا اختر کی فلم’’دی آرکائیو‘‘ کے ساتھ اپنا بڑا بالی ووڈ ڈیبیو کرنے جا رہی ہیں۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امیتابھ بچن کے پوتے اگستیا نندا اور بونی کپور کی سب سے چھوٹی بیٹی خوشی کپور کے ساتھ اداکاری کی جا رہی ہے۔
فلم کا ٹیزر بھی ریلیز کیا گیا ہے جس میں سہانا، اگستیا اور خوشی کے کرداروں کی جھلک دکھائی دیتی ہے۔
واضح رہے کہ شاہ رخ خان کے دو بیٹے اور ایک بیٹی ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

