Advertisement

حنا الطاف کی تصویر سوشل میڈیا پر مقبول

پاکستان شوبز انڈسٹری کی ہر دل عزیز اداکارہ حنا الطاف کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

اداکارہ حنا الطاف نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

 اداکارہ حنا الطاف آج کل اپنی تصویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کر رہی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

دوسری جانب حنا الطاف وہ واحد اداکارہ ہیں جو کہ اپنے مداحوں کے ساتھ اپنی نجی زندگی ، نئے آنے والے پروجیکٹس سمیت اپنی خوبصورتی کے راز بھی شیئر کرتی نظر آ تی ہیں۔

اس سے قبل حنا الطاف کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا تھا کہ وہ گلابی رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں، جو ان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہا ہے۔

حنا الطاف نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک ویڈیو پوسٹ کی جو دیکھتے ہی دیکھتے تیزی سے سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی تھی۔

واضح رہے کہ اداکارہ حنا الطاف رواں سال عالمی وبا کورونا وائرس لاک ڈاؤن کے دوران اداکار و گلوکار آغا علی سے نکاح کے بندھن میں بندھ گئی تھیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اداکارہ یمنیٰ زیدی کے اس لباس کی قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے!
’ہیرامنڈی‘ میں کام کرنے کے لیے بھارتی اداکاراؤں کو کتنا معاوضہ دیا گیا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں
اداکارہ عرفی جاوید کی نئی تصویر نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
اداکارہ یمنیٰ زیدی کی صحت سے متعلق تشویشناک خبر آ گئی
معروف بھارتی اداکارہ خوفناک کار حادثے میں جاں بحق
معروف بھارتی اداکارہ خوفناک کار حادثے میں ہلاک، اہل خانہ شدید زخمی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version