Advertisement

ٹام کروز کی نئی فلم کے پریمیئر میں ہیلی کاپٹر پر شاندار انٹری

ہالی ووڈ اسٹار ٹام کروز نے اپنی نئی فلم ٹاپ گن: ماوریک کے پریمیئر میں ہیلی کاپٹر پر شاندار انٹری دے دی۔

اداکار سان ڈیاگو کیلیفورنیا میں فلم ٹاپ گن: ماوریک کے پریمیئر کے لیے سجے ریڈ کارپیٹ پر جلوہ گر ہونے کے لیے یو ایس ایس مڈ وے ہیلی کاپٹر کے ذریعے پہنچے۔

ہیلی کاپٹر سے باہر آتے ہوئے انہوں نے مسکرا کو مداحوں کے ہجوم کی طرف دیکھ کر ہاتھ ہلایا، اس کے بعد مائلز ٹیلر، جینیفر کونلی اور دیگر کے ساتھ کیمرے کے لیے پوز دیا۔

Advertisement

ٹام کروز نے اس تقریب میں شرکت کرنے کے لیے سیاہ رنگ کے ٹکسڈو کے ساتھ سرمئی رنگ کی ٹائی کا انتخاب کیا۔

واضح رہے کہ اداکارہ جینیفر کونلی اس فلم میں ٹام کروز کے ساتھ مرکزی کردار ادا کریں گی جبکہ ویل کلمر بھی 1986 کی فلم سے اپنے کردار کو دوبارہ پیش کرتے نظر آئیں گے۔

فلم ٹاپ گن: ماوریک 27 مئی 2022 کو سینما گھروں میں ریلیز ہونے کے لیے تیار ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
یاد نہیں کہ پاکستان نے آپریشن سندور کو تندور بنا دیا تھا ؟ حبا بخاری کا امت شاہ پر طنز
میرے ڈمپلز، ہانیہ عامر سے زیادہ مشہور ہیں، فیصل رحمان کا انوکھا دعویٰ
بیلا حدید آخر کس مرض میں مبتلا ہیں؟ اسپتال سے تصاویر وائرل
سوشل میڈیا اسٹار عمر شاہ کے آخری لمحات؛ چچا کا جذباتی بیان سامنے آگیا
شو ’لازوال عشق‘ پر تنقید؛ عائشہ عمر کی وضاحت سامنے آگئی
بھارت نے پاکستان کا مقبول گانا "بول کفارہ" ایک بار پھر کاپی کرلیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version