صبا قمر کی تصویر سوشل میڈیا پر مقبول

پاکستان کی خوبرو اور با صلاحیت اداکارہ صبا قمر کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔
اداکارہ کی جانب سے انسٹاگرام پر ایک تصویر پوسٹ کی گئی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔
شئیر کی گئی تصویر میں اداکارہ نیلے رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔
اس سے قبل صبا قمر نے ایک انٹرویو کے دوران بڑے پردے پر سیاست دان کا کردار ادا کرنے میں اپنی دلچسپی کا اظہار کیا تھا اور یہ بھی کہا تھا کہ وہ مریم نواز کا کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہیں۔
انہوں نے کہا کہ انہیں ایسا لگتا ہے کہ وہ اس کردار کے ساتھ انصاف کر سکتی ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement