Advertisement

اداکار محب مرزا کا بھارتی فلموں میں پاکستانی گانے کاپی ہونے پر سخت ردِ عمل

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار محب مرزا نے بھارتی فلموں میں  پاکستانی گانے کاپی ہونے پر سخت ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔

اداکار کی جانب سے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر بھارتی فلموں میں پاکستانی گانے کاپی ہونے پر اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے لکھا گیا ہے کہ یار حد ہوگئی ہے یہ بھارت کتنے اور پاکستانی گانے چھاپے گا۔

Advertisement

محب مرزا نے لکھا کہ یہ ناقابلِ یقین بات ہے، ذرا بھارتی فلموں کے بجٹ پر نظر ڈالیں اور چوری دیکھیں۔

حب مرزا نے پاکستانی گلوکار ابرارالحق کے مشہور گانے نچ پنجابن کے کاپی ہونے پر بھی افسوس کا اظہار کیا۔

واضح رہے کہ بالی ووڈ ہدایتکار کَرن جوہر کی جانب سے ابرالحق کے گانے نچ پنجابن کو چوری کر کے اپنی فلم جُگ جُگ جیو میں استعمال کیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version