عامر لیاقت نے پاکستان چھوڑنے سے قبل اپنی تینوں سابقہ اہلیہ کے نام پیغام جاری کردیا

ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے پاکستان چھوڑنے سے قبل اپنی تینوں سابقہ اہلیہ کے نام پیغام جاری کیا ہے۔
انہوں نے شئیر کردہ اسٹوری پوسٹ پر لکھا ہے کہ تم تینوں سے تو اللہ پوچھے گا ،ہمیشہ کے لیے خدا حافظ۔
عامر لیاقت کے جاری کردہ پیغام پر سوشل میڈیا صارفین ہر بار کی طرح اس بار بھی انہیں تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔
اس سے قبل انہوں نے انسٹاگرام پر طویل ویڈیو پیغام شئیر کیا تھا کہ وہ ہمیشہ کے لیے ملک چھوڑ کر چلے جائیں گے اور کہاں جائیں گے اس حوالے سے انہوں نے بتانے سے گریز کیا تھا۔
Advertisement
واضح رہے کہ دانیہ نے عامر لیاقت سے تنسیخ نکاح کی درخواست دائر کی ہوئی ہے ۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement