Advertisement

سلمان خان کی عید پر جھلک دیکھنے کیلئے مداحوں کا رش لگ گیا

بالی ووڈ کے دبنگ اداکار اور دنیا بھر میں کروڑوں لوگوں کے دِلوں پر راج کرنے والے سلمان خان کی ایک جھلک دیکھنے کے لئے گزشتہ روز عید کے دن مداح ان کی رہائش گاہ کے باہر جمع ہو گئے۔

سلمان خان کے مداحوں نے ہاتھوں میں پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر ان سے محبت کے اظہار کے الفاظ درج تھے۔

 سپر اسٹارسلمان خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹانسٹار گرام  پر اس موقع پر لی گئی تصویر بھی شئیر کی اور ساتھ کیپشن میں لکھا  سب کو عید مبارک !

واضح رہےکہ دوسری جانب بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی دو سیلفیز شیئر کیں، جس کے ساتھ تحریر کیا کہ عید پر آپ لوگوں سے ملنا بہت اچھا لگا، انہوں عید کی مبارک باد بھی دی نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

یاد رہے کہ عالمی وباء کورونا وائرس کے باعث پچھلے دو سال سے شاہ رخ خان اپنے مداحوں کے لیے اپنے گھر کی بالکونی میں نہیں آرہے تھے۔

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version