حریم شاہ کی متنازع ویڈیو وائرل؛ صارفین آگ بگولہ ہوگئے

پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر و اداکارہ حریم شاہ کی متنازع ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔
اداکارہ کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی گئی ہے۔
شئیر کی گئی ویڈیو کے بیک گراؤنڈ میں بھارتی گانا سنا جاسکتا ہے جس پر حریم شاہ پوز دے رہی ہیں۔
ویڈیو وائرل ہوتے ہی اداکارہ سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید تنقید کی زد میں آگئیں۔
اس سے قبل بھی حریم شاہ بہت دفعہ تنقید کی زد میں آچکی ہیں جس پر سوشل میڈیا صارفین ناراضگی کا اظہار کر رہے تھے۔
یاد رہے کہ اداکارہ اس وقت مسقط میں موجود ہیں اور وہاں سے اپنے مداحوں کے لیے ویڈیو شئیر کر رہی ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

