عالیہ بھٹ کی نئی فلم گنگو بائی نے نیا ریکارڈ قائم کردیا

بھارت کی معروف اداکارہ عالیہ بھٹ کی نئی فلم گنگو بائی کاٹھیاواری نے نیا ریکارڈ قائم کردیا ہے۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم گنگو بائی کو دنیا بھر میں ایک ہفتے میں 13.81 ملین گھنٹوں دیکھا گیا ہے جبکہ یہ فلم پاکستان میں سرِ فہرست اور دنیا بھر میں ٹاپ 10 فلموں میں شامل رہی ہے۔
واضح رہے کہ عالیہ بھٹ کی فلم گنگو بائی نے او ٹی ٹی پلیٹ فام نیٹ فلکس پر شہرت کے جھنڈے گاڑ دیئے ہیں، یہ فلم کینیڈا، امریکا، آسٹریلیا، نیوزی لینڈ، متحدہ عرب امارات اور جنوبی افریقا سمیت دنیا کے 25 ممالک میں پہلے نمبر پر رہی ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement