Advertisement

غنا علی نے اپنی فیملی کی عید کی تصاویر شئیر کر دی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ غنا علی کی عید کی تصاویر مداحوں کو بھا گئیں۔۔

انسٹاگرام پر اداکارہ غنا علی کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں اداکارہ کو ان کے شویر کے ہمراہ دیکھا جا سکتا ہے۔

کیپشن میں اداکارہ کی جانب سے ’’عید مبارک‘‘ لکھا گیا۔

دنیا بھر میں آج مسلمان عیدالفطر مذہبی جوش وجذبے سے منارہے ہیں جب کہ کچھ ممالک آج عید الفطر کا دوسرا دن ہے تاہم پاکستان میں چند اضلاع کو چھوڑ کر آج عید منائی جارہی ہے جس پر فنکاروں کی جانب سے سوشل میڈیا پر مداحوں کے نام عید مبارک کے پیغامات بھیجے گئے ہیں۔

اس سے قبل اداکارہ غنا علی نے اپنی بیٹی کا نام ’فائجہ عمیر‘ ہے جس کے عقیقے کی تصویر اداکارہ نے انسٹاگرام پر پوسٹ کی تھیں۔

یاد رہے کہ اداکارہ غنا علی نے فوٹو ایند ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر مداحوں کو بیٹی کی پیدائش کی اطلاع دی۔

انسٹاگرام پر اداکارہ غنا کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر کو ایموجی سے چھپایا ہوا تھا۔

اداکارہ غنا علی نے تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا تھا کہ جس لمحے بچے کی پیدائش ہوتی ہے اسی لمحے ماں بھی پیدا ہوتی ہے۔

انہوں نے لکھا تھا کہ ہماری لیے خوشی کا لمحہ آخرکار آہی گیا، یہ ہم دونوں کے لیے بہترین لمحہ ہے، بیٹی ایک بہترین تحفہ ہے جس کی نعمت سے ہمیں نوازا گیا ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ غنا علی نے رواں برس 17 مئی کو شادی کی تھی، جس کے چار ماہ بعد 27 ستمبر کو اداکارہ نے سوشل میڈیا پوسٹس کے ذریعے تصدیق کی تھی کہ وہ امید سے ہیں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
یاد نہیں کہ پاکستان نے آپریشن سندور کو تندور بنا دیا تھا ؟ حبا بخاری کا امت شاہ پر طنز
میرے ڈمپلز، ہانیہ عامر سے زیادہ مشہور ہیں، فیصل رحمان کا انوکھا دعویٰ
بیلا حدید آخر کس مرض میں مبتلا ہیں؟ اسپتال سے تصاویر وائرل
سوشل میڈیا اسٹار عمر شاہ کے آخری لمحات؛ چچا کا جذباتی بیان سامنے آگیا
شو ’لازوال عشق‘ پر تنقید؛ عائشہ عمر کی وضاحت سامنے آگئی
بھارت نے پاکستان کا مقبول گانا "بول کفارہ" ایک بار پھر کاپی کرلیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version