Advertisement

شاہ رخ خان نے اپنے گھر سے متعلق دلچسپ حقائق بتا کر مداحوں کو حیران کردیا

بھارت کے مشہور اداکار شاہ رخ خان نے اپنے گھر سے متعلق دلچسپ حقائق بتا کر مداحوں کو حیران کردیا۔

اداکار نے ایک ٹیلی ویژن برانڈ کے شو میں شرکت کی، اس دوران شاہ رخ خان نے بتایا کہ ان کے گھر میں ایک نہیں کئی بلکہ ٹیلی ویژن ہیں۔

انہوں نے کہا کہ میرے اپنے کمرے میں ایک ٹیلی ویژن ہے، بچوں کے کمروں میں، یہاں تک کے چھوٹے بیٹے کے کمرے میں بھی ٹیلی ویژن ہے۔

شاہ رخ خان کا کہنا تھا کہ گھر میں موجود ٹیلی ویژن سیٹس کی قیمتیں ایک اور ڈیڑھ لاکھ بھی ہیں جبکہ ان کے لیے مجموعی طور پر 30 سے 40 لاکھ روپے خرچ کیے ہیں۔

اس ویڈیو کو دیکھ کر صارفین کی جانب سے دلچسپ تبصروں کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے۔

ایک صارف نے تبصرہ کیا کہ شاہ رخ خان کے گھر میں 30 سے 40 لاکھ کے صرف ٹیلی ویژن ہیں، میں تو اب اپنے آپ کو ایک غریب محسوس کر رہا ہوں۔

Advertisement

ایک اور صارف نے شاہ رخ خان سے کہا کہ صرف ایک ٹیلی ویژن گفٹ میں دے دیں، میں آپ کا شکر گزار ہوں گا۔

 

 

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version