Advertisement

مشہور اداکارہ انتقال کر گئیں

ویٹرن کورین اداکارہ کینگ سُو-ییون 55 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔

5 مئی بروز جمعرات کو گرلز نائٹ آؤٹ اسٹار دارالحکومت سیول کے علاقے گینگنم میں اپنے گھر میں حرکتِ قلب بند ہوئی۔

ذرائع کے مطابق ان کو فوری طور پر گینگنم سیورنس اسپتال میں لے جایا گیا اور وہ دو دن بعد سیریبرل ہیمرج کے سبب انتقال کر گئیں۔

ذرائع کے مطابق ان کو فوری طور پر گینگنم سیورنس اسپتال میں لے جایا گیا اور وہ دو دن بعد سیریبرل ہیمرج کے سبب انتقال کر گئیں

کورین ویب سائٹ سُومپی کے مطابق کینگ کو سیول میں سام سنگ میڈیکل سینٹر میں رکھا گیا ہے اور ان کی آخری رسومات 11 مئی بروز بدھ کو ادا کی جائیں گی۔

Advertisement

کینگ 1980 کی دہائی کے وسط سے 1990 کی دہائی کے آخر تک کوریا کی بین الاقوامی شہرت یافتہ اسٹار تھیں۔ ان کو اکثر کوریا کی پہلی عالمی اسٹار کہا جاتا تھا۔

انہوں نے اپنے اداکاری کے کیریئر کا آغاز بہت کم عمری میں کیا۔

ان کی مشہور کورین فلموں میں دی سروگیٹ وومن، 2011 کی فلم ہانجی اور 2013 کی فلم جیوری شامل ہیں۔

کینگ کو دی سروگیٹ وومن کے لیے 1987 میں وینِس انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں بہترین اداکرہ کے ایوارڈ کے لیے وولوپی کپ سے نوازا گیا، اس کے ساتھ نینٹیس انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں بہترین اداکارہ کا ایوارڈ بھی ملا۔

ایسا پہلی بار ہوا تھا کہ کسی کورین اداکار کو بڑے بین الاقوامی فلم فیسٹیول میں ایوارڈ سے نوازا گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version