Advertisement

عامر لیاقت حسین کی چوتھی شادی؟ ویڈیو سامنے آگئی

عامر لیاقت حسین کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ کے طلاق کے لئے عدالت سے رجوع کرنے کے بعد عامر لیاقت کی چوتھی شادی کی قیاس آرائیاں عروج پر ہیں۔

تفصیلات کےمطابق عامر لیاقت کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ کے طلاق کے لئے عدالت سے رجوع کرنے کے بعد عامر لیاقت نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر مؤقف دیتے ہوئے اپنی تیسری بیوی دانیہ شاہ کے حوالے سے مبینہ ویڈیوز شیئر کیں۔

گزشتہ روز اپ لوڈ کی جانے والی ویڈیو اور آڈیو میں عامر لیاقت کا کہنا تھا کہ  بے بس ہوں مجبور ہوں کہ حقیقت سے آشنا کروں۔ سینے پر بھاری بوجھ رکھے 4ماہ سے زندہ تھا۔

انہوں نے لکھا کہ گو کہ اب بھی زندہ ہوں لیکن کچھ حقائق آپ سے سانسیں چھین لیتے ہیں۔4ماہ کی شادی میں تین مرتبہ تین ماہ صرف بہاولپور آناجانا ہوا اور جب یہ حقائق سامنے آئے تو الٹا جھوٹے الزامات کے ساتھ تنسیخ نکاح کا دعوی کردیا گیا۔

دوسری جانب سوشل میڈیا پر عامر لیاقت کی تیسری شادی کے حوالے سے مختلف میمز وائرل ہو رہی ہیں۔

Advertisement

ٹوئٹر پر ایک صارف نے عامر لیاقت اور ریحام خان کی تصویر شیئر کی جس کے کیپشن میں لکھا کہ سیدہ دانیہ نے عامر لیاقت کیخلاف خلع کا کیس دائرکیا۔ عامر لیاقت کوریحام خان سے شادی کرنی چاہیے کیونکہ وہ ایک دوسرے کے لئے بنے ہیں اور دونوں اچھے لگیں گے۔

سر سیٹھ عبداللہ نامی ایک صارف نے ایک ویڈیو شیئر کی جس پر انہوں نے لکھا کہ عامر لیاقت اپنی چوتھی شادی کی تیاری کر رہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version