Advertisement

کانز کی اختتامی تقریب میں دیپیکا پڈوکون نے اپنایا ٹریڈیشنل لک

بالی ووڈ اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے کانز کی اختتامی تقریب میں ٹریڈیشنل لک اپنا لیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دیپیکا پڈوکون نے کانز فلم فیسٹیول کے آخری دن ریڈ کارپیٹ کیلئے سفید رفلڈ ساڑی کا انتخاب کیا۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصایر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ سفید ساڑھی  میں کافی خوبصورت لگ رہی ہیں۔

Advertisement
Advertisement

ان کی اس ساڑی کو مشہور ڈیزائنر ابو جانی سندیپ کھوسلہ نے ڈیزائن کیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
نامور اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
چاہت فتح علی خان پر انڈے پھینکنے کی ویڈیو وائرل؛ گلوکار کا ردعمل سامنے آگیا
اداکارہ سارہ خان کی ہمشکل بھارتی لڑکی کے سوشل میڈیا پر چرچے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version