Advertisement

یاسر نواز نے شادیاں ناکام ہونے کی وجہ بتادی

یاسر نواز

یاسر نواز کی ترک سیریز ارطغرل غازی پر کڑی تنقید

پاکستانی فلم و ٹی وی انڈسٹری کے معروف اداکار، ہدایتکار اور پروڈیسر یاسر نواز نے شادیاں ناکام ہونے کی وجہ بتادی۔

یاسر نواز نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ عورت ذات اپنی جگہ ایک عظیم ہے اور مرد اپنا ایک الگ مقام رکھتا ہے، عورت اگر ایک بار مرد کو سمجھ لے تو اُس کی زندگی آسان ہو جاتی ہے۔

Advertisement

انہوں نے انٹرویو کے دوران پوچھے گئے سوال کے جواب میں کہا کہ اُن کے خیال میں برداشت کی کمی کی وجہ سے آج کل شادیاں ناکام ہو رہی ہیں۔

اداکارہ نے کہا کہ آپس کی تکرار اور جَلد بازی بہت زیادہ بڑھ گئی ہے، شادی کو تین سے چار سال دینے چاہئیے، پھر سب صحیح ہو جاتا ہے۔

یاسر نواز کا کہنا ہے کہ شادی جیسے رشتے میں مرد عورت کا ایک دوسرے کے ساتھ برابری اور مقابلے بازی کرنا اور ایسا بولنا کہ تم ایسا کر سکتے ہو تو میں بھی کروں گی یا مرد کا کہنا کہ جو مجھے کرنے کی اجازت ہے وہ کام میری بیوی نہیں کرے گی، ایسے رویئے اور عدم برداشت  کے سبب آج کل شادیاں چل نہیں پا رہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
Next Article
Exit mobile version