اسلام آباد میں بیچ سڑک پر نوجوان لڑکی کے “پول ڈانس” کی ویڈیو وائرل

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد سے ایک لڑکی کی ویڈیو خوب وائرل ہو رہی ہے، جس میں اسے سڑک کنارے رقص کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔
اسلام آباد کے آئی 8 مرکز میں ایک نوجوان لڑکی سڑک کے کنارے مغربی انداز میں فٹ پاتھ پر لگے نو پارکنگ کے کھمبے کے ساتھ رقص میں محو نظر آئی۔
نوجوان لڑکی کے اشتعال انگیز رقص نے راہگیروں کو اپنی طرف متوجہ کرلیا۔
اس واقعے کی ویڈیو ٹویٹر پر ہر طرف گردش کر رہی ہے اور لوگ سوچنے پر مجبور ہیں کہ اب اس کا کیا کیا جائے۔
AdvertisementA girl doing pole dance at I-8 Markaz, Islamabad. pic.twitter.com/RO3xrAyY8T
— Islamabad Updates (@IslamabadNewz) May 17, 2022
نیٹیزنز لڑکی ذہنی حالت کے حوالے سے مسلسل بحث میں مصروف ہیں۔
عوام لڑکی کے “غیر مہذب” رویے سے خوش نہیں ہیں اور حکام سے کارروائی کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
AdvertisementWhats happening to Islamabad, this is really really sad.. Even in Liberal and advanced societies these things aren't appreciated..
— Shahana Seyar (@Shahanaseyar) May 17, 2022
کچھ کا خیال ہے کہ لڑکی کی ویڈیو بنانے والے کو اسے انٹرنیٹ پر اپ لوڈ کرنے کا کوئی حق نہیں ہے۔ لوگ اس کی رضامندی کے بغیر ویڈیو پوسٹ کرنا غیر منصفانہ سمجھتے ہیں۔
Even if shes dancing in public, there is absolutely no point of making her video and then uploading it without her CONSENT…..
Advertisement— Syeda Tabeer Zahra. (@SyedaQAU) May 17, 2022
بہت سے لوگ ہیں جو دلیل دیتے ہیں کہ لڑکی کاسی نشے کے زیرِ اثر ہو سکتی ہے۔ دیکھنے سے ایسا لگتا ہے کہ لڑکی دنیا سے بے پرواہ رقص کر رہی ہے، اور اپنے ماحول سے پوری طرح واقف نہیں۔
She’s high on something pure. Let her enjoy the dose.
— Malka Shah (@MalkaShah_) May 17, 2022
She is just enjoying the moment
— ( Stay At Home) عمران (@imranfbhatti) May 17, 2022
AdvertisementLet people live
— Turabi (@MohsinAliReza) May 17, 2022
کچھ لوگ دلیل دے رہے ہیں ہیں کہ لوگوں کو اپنے کام سے کام رکھنا چاہیے۔ لڑکی کسی کو نقصان نہیں پہنچا رہی اور اسے سخت ردعمل کے بنا رقص کرنے کی اجازت ہونی چاہیے۔
اور آخر میں، ایسے ٹرولز بھی ہیں جو صورت حال پر روشنی ڈال رہے ہیں، لوگ لڑکی کے حوالے سے مزاحیہ تاویلیں پیش کر رہے ہیں۔
کچھ کہتے ہیں کہ وہ گرمی کی لہر اور گھر میں بجلی نہ ہونے کی وجہ سے رقص کر رہی ہے۔
Heat wave k side effects
— Muhammad Daniyal (@smartdeviil) May 17, 2022
Ha ha…I think no light at her home..
Advertisement— Luqman (@GoIslamabad) May 17, 2022
دوسروں نے لڑکی کو ریکارڈ کرنے والے شخص کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ اس نے اسے سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے سے پہلے پورے ڈانس کا “مزہ لیا”۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

