Advertisement

یاسر حسین نے ایشین فلم فیسٹول میں کامیابی حاصل کر لی

پاکستان شوبز انڈسٹری کیے معروف اداکار یاسر حسین نے بڑی کامیابی حاصل کر لی۔

 اداکار یاسر حسین نے ’جاوید اقبال‘ میں مرکزی کردار نبھانے پر یو کے ایشین فلم فیسٹول میں بہترین اداکار کا ایوارڈ جیت لیا۔

یاد رہے کہ فلم ’جاوید اقبال‘ 1990 کے عشرے کے ایک بدنام زمانہ سیریل کلر جاوید اقبال کی حقیقی زندگی پر مبنی ہے۔

اس فلم میں بہترین اداکاری کرنے پر یاسر حسین کو بہترین پرفارمنس کا ایوارڈ دیا گیا ہے۔

 جبکہ اس جرم و سزا کی کہانی پر مبنی فلم کے لکھاری اور ہدایتکار ابو علیحہ نے بہترین ہدایتکار کا ایوارڈ وصول کیا۔

Advertisement

یاسر حسین نے کہا کہ یہ کارنامہ صرف میرے لیے نہیں بلکہ پوری پاکستانی فلم انڈسٹری کے ایک اعزاز ہے۔

تاہم اداکار یاسر نے اس فلم کے اندر اپنے کردار کو بہت زیادہ چیلنجنگ قرار دیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
عامر خان نے شاہ رخ اور سلمان خان کیساتھ کام کرنے میں دلچسپی ظاہر کردی
'سپر اسٹار' رجنی کانت کے مداحوں کیلئے بڑی خوشخبری
اداکارہ ہانیہ عامر کے اس خوبصورت لباس کی قیمت آپکو حیران کردے گی
ابراہیم علی خان نے سوشل میڈیا کی دنیا میں قدم رکھ دیا
ڈپریشن کی شکار معروف بھارتی اداکارہ نے خودکشی کرلی
بھارتی اداکارہ نے خودکشی کر لی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version