Advertisement

وینا ملک کا مریم نواز پر ایک بار پھر لفظی حملہ

پاکستان تحریک انصاف کی حمایت میں بولنے والی اداکارہ ، میزبا ن اور ماڈل وینا ملک نے ایک بار پھر مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز پر لفظلی حملہ کر دیا۔

وینا ملک نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ  ٹوئٹر پر ایک ٹوئٹ کی ، جس میں انہوں نے مریم نواز کا نام لئے بغیر انہیں مخاطب کرکے شدید تنقید کا نشانہ بنایا ۔

اداکارہ نے اپنی ٹوئٹ میں کہاکہ والد کی تیمارداری کا بہانہ بنا کر جیل سے مفرور سزا یافتہ مجرمہ عمران خان کو کہہ رہی ہیں کہ وہ پختونخواہ میں چھپ کر بیٹھا ہے۔

وینا ملک میں آخر میں انہیں ’دو نمبر سائیکو بُڈھی بھگوڑی‘ لکھ کر ٹوئٹ کا اختتام کر دیا۔

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ملکہ ترنم نورجہاں کی 99ویں سالگرہ؛ میلوڈی کوئین کے نغمے آج بھی دلوں میں زندہ
سوشل میڈیا پر اپنی عالیشان طرزِ زندگی دکھانے والے افراد کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
’’میں منٹو نہیں ہوں‘‘ میں صائمہ نور کے ڈانس نے دل جیت لیے، مداح پرانی یادوں میں کھوگئے
رجب بٹ کے یہاں پہلے بچے کی پیدائش
یاد نہیں کہ پاکستان نے آپریشن سندور کو تندور بنا دیا تھا ؟ حبا بخاری کا امت شاہ پر طنز
میرے ڈمپلز، ہانیہ عامر سے زیادہ مشہور ہیں، فیصل رحمان کا انوکھا دعویٰ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version