دانیہ کے بعد عامر لیاقت کے ساتھ ایک نئی لڑکی کی ویڈیو وائرل

ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی اپنی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ سے علیحدگی کے بعد ایک نئی لڑکی کے ساتھ ویڈیو وائرل ہو گئی ہے۔
عامر لیاقت کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے جس میں انہیں انتہائی خوشگوار موڈ میں ایک لڑکی کے ساتھ دیکھا جاسکتا ہے۔
واضح رہے کہ یہ ویڈیو تیزی سے سوشل میڈیا پر مقبول ہو رہی ہے اور اس کی مقبولیت کا ثبوت یہی ہے کہ اسے ابھی تک 133 ہزار مرتبہ دیکھا جا چکا ہے جبکہ 834 لوگوں نے اس ویڈیو کو پسند بھی کیا۔
واضح رہے کہ دانیہ نے عامر لیاقت سے تنسیخ نکاح کی درخواست دائر کی ہوئی ہے ۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement