Advertisement

سعدیہ خان کو دبئی کا گولڈن ویزا مل گیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و ماڈل سعدیہ خان کو دبئی کا گولڈن ویزا مل گیا۔

اداکارہ سعدیہ خان نے اپنے انسٹاگرام پر اکاؤنٹ پر تصویر شیئر کی جس میں اُن کے ہاتھ میں پاسپورٹ موجود ہے۔

انسٹاگرام پر سعدیہ خان کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر کی کیپشن میں اداکارہ نے لکھا کہ مجھے گولڈن ویزا دینے کے لیے متحدہ عرب امارات کی حکومت اور وہاں کے ترقی پسند رہنماؤں کا بہت بہت شکریہ۔

اُنہوں نے لکھا کہ اس حیرت انگیز اور محبت کرنے والے پُرامن ملک میں 10 سال کی رہائش ایک خواب تھا۔

سعدیہ خان نے مزید لکھا کہ درحقیقت مجھے یہ تقریباً ایک ماہ قبل مل گیا تھا لیکن دیر سے پوسٹ کے لیے معذرت خواہ ہوں۔

واضح رہے کہ ڈرامہ سیریز ’خدا اور محبت‘ کے پہلے اور دوسرے سیزن میں سعدیہ خان نے عمران عباس کے ساتھ مرکزی کردار ادا کیا تھا۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
Advertisement
Next Article
Exit mobile version