Advertisement

جویریہ سعود کی بیہودہ حرکت کی ویڈیو وائرل، سوشل میڈیا صارفین آگ بگولہ

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و میزبان جویریہ سعود ایک تقریب کے دوران اسٹیج پر بیہودو حرکت کرنے پر سوشل میڈیا صارفین کڑی تنقید کی زر میں ہیں۔

اسٹیج پر کی جانے والی اس نامناسب حرکت کی ویڈیو سوشل میڈیا پر جنگل کی آگ کی طرح پھیل چکی ہے۔

اداکارہ ومیزبان جویرہ سعودیہ سوشل میڈیا بالخصوص انسٹاگرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں۔

اس بار سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے تنقید کے نشتر برسانے کی وجہ جویریہ سعود کی عیدالفطر کے موقع پر شائستہ لودھی کی جانب سے دی گئی عید ملن پارٹی میں ان کی اسٹیج پر پرفارمنس کے دوران ہونے والے ایک واقعے وائرل ویڈیو بنی۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اسٹیج پر گانے گانے کے دوران جویریہ سعود قابلِ اعتراض انداز میں بیٹھی ہوئی ہیں اور ایک لڑکا ان کے پاس مائک اٹھائے کھڑا ہے۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
Advertisement
Next Article
Exit mobile version