Advertisement

کرن جوہر کی سالگرہ پر عامرخان کی سابقہ اہلیہ کے ہمراہ شرکت

بھارتی مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان نے بالی ووڈ انڈسٹری کے معروف ہدایتکار کَرن جوہر کی سالگرہ میں اپنی سابقہ اہلیہ کِرن راؤ کے ہمراہ شرکت کی۔

گزشتہ روز ہدایتکار کَرن  جوہر نے اپنی 50 ویں سالگرہ کے موقع پر پوری فلم انڈسٹری کو دعوت دی جس میں متعدد معروف جوڑوں نے شرکت کی جن میں اداکار عامر خان اور کِرن راؤ بھی شامل تھیں۔

Advertisement
Advertisement

سالگرہ میں اداکار ہریتھک روشن نے بھی اپنی گرل فرینڈ صبا آزاد کے ساتھ پہلی بار کسی تقریب میں کپل (couple) کے طور پر شرکت کی۔

دوسری جانب ہریتھک روشن کی سابقہ اہلیہ سوزا بھی اپنے بوائے فرینڈ ارسلان گونی کے ہمراہ نظر آئیں۔

واضح رہے کہ عامر خان اور کرن راؤ 28 دسمبر 2005ء کو شادی کے بندھن میں بندھے تھے ،اس جوڑے کا ایک بیٹا بھی ہے جس کی پیدائش 2011ء میں ہوئی تھی۔

گزشتہ سال دونوں فنکاروں نے طلاق سے متعلق مشترکہ بیان جاری کیا تھا جس میں ان کا کہنا تھا کہ چاہنے والوں کو بتانا چاہتے ہیں کہ ان کی شادی اختتام پذیر ہوگئی ہے لیکن اس طلاق کو ایک نئے سفر کے طور پر دیکھا جائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ماڈلز سبحان عمیس اور عبیر اسد کی راہیں جدا؛ 7 ماہ بعد شادی ختم
صبا قمر کی شادی کی خبریں زیر گردش؛ مداحوں نے حیران کن پیشگوئیاں کردیں
استاد امانت علی خان کو بچھڑے 51 برس بیت گئے
سامعہ حجاب کی حسن زاہد سے ڈیل؟ ٹک ٹاکر نے خاموشی توڑ دی
بانجھ پن کا الزام صرف خواتین پر کیوں؟ پروین اکبر نے معاشرے کے دوہرے معیار کو بےنقاب کردیا
اداکارہ سارہ عمیر نے کرینہ کپور سے اپنی مشابہت کا راز بتادیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version