Advertisement

عالیہ بھٹ کی دہلی ایئرپورٹ پر دوڑیں، مداح پریشان

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ عالیہ بھٹ کو دہلی ائیرپورٹ پر سامان کی ٹرالی لے کر بھاگتے ہوئے دیکھ کر مداح پریشان ہو گئے۔

اداکارہ عالیہ بھٹ کی ایک ویڈیو اور تصاویر سوشل میڈیا کے مختلف پیجز پر وائرل ہو گئی ہیں جس میں انہیں اپنے سامان کی ٹرالی کے ساتھ دہلی کے اندرا گاندھی انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے اندر بھاگتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

Advertisement

یہ ویڈیو عالیہ بھٹ کی آنے والی فلم راکی ​​اور رانی کی پریم کہانی کی شوٹنگ کے دوران بنائی گئی اور پھر انٹرنیٹ پر پوسٹ کردی۔

https://twitter.com/TeamOfAliaBhatt/status/1520818069761044482?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1520818069761044482%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Fdailypakistan.com.pk%2F05-May-2022%2F1434668

وائرل ویڈیو اور تصاویر میں اداکارہ کو سیاہ رنگ کا پوری آستینوں والا ٹرٹل نیک سویٹر، ٹائٹس اور میچنگ جوتے پہنے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

واضح رہے کہ عالیہ بھٹ نے اداکار رنبیر کپور سے شادی کے چند دن بعد ہی فلم راکی اور رانی کی پریم کہانی کی شوٹنگ شروع کردی ہے۔

اس فلم میں عالیہ بھٹ کے علاوہ رنویر سنگھ، جیا بچن، دھرمیندر اور شبانہ اعظمی بھی اداکاری کرتے ہوئے نظر آئیں گے جبکہ کرن جوہر اس فلم کے ساتھ کئی سال بعد ہدایت کاری کی طرف واپس آرہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
Advertisement
Next Article
Exit mobile version