Advertisement

بڑی بڑی آنکھوں والی یہ بچی آج کی کونسی مقبول اداکارہ ہیں؟

مقبول شخصیات اکثر سوشل میڈیا پر اپنے بچپن کی تصاویر شئیر کرتے ہیں جنہیں دیکھ کر ان کے مداح حیرانگی کا اظہار کرتے ہیں۔

یہ بچی بالی ووڈ انڈسٹری کی نامور اداکاراؤں میں سے ایک ہے جس کی فین فالوونگ لاکھوں بلکہ کروڑوں میں ہے تو ان کے چاہنے والے بتائیں کہ یہ معصوم آج کی کونسی مشہور اداکارہ ہیں۔

صحت مند دکھائی دینے والی یہ بچی بالی ووڈ انڈسٹری کی مقبول اداکارہ دیپیکا پڈوکون ہیں جن کا آج ہندی فلم انڈسٹری میں نام ہے۔

Advertisement

اس تصویر کو دیکھ کر اداکارہ کے مداح بے حد حیران ہیں اور مختلف تبصرے بھی کر رہے ہیں۔

واضح رہے کہ دیپیکا پڈوکون کئی سپر ہٹ فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version