صبور علی کی عید کی تصاویر مداحوں کو بھا گئیں

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ صوبر علی کی عید کی تصاویر مداحوں کو بھا گئیں۔۔
انسٹاگرام پر اداکارہ صبور کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں اداکارہ کو ان کے شویر کے مراہ دیکھا جا سکتا ہے۔
کیپشن میں اداکارہ صبور کی جانب سے ’’عید مبارک‘‘ لکھا گیا۔
دنیا بھر میں آج مسلمان عیدالفطر مذہبی جوش وجذبے سے منارہے ہیں جب کہ کچھ ممالک آج عید الفطر کا دوسرا دن ہے تاہم پاکستان میں چند اضلاع کو چھوڑ کر آج عید منائی جارہی ہے جس پر فنکاروں کی جانب سے سوشل میڈیا پر مداحوں کے نام عید مبارک کے پیغامات بھیجے گئے ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

