ڈولی کی نئی ڈانس ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچادیا

مارگلہ ہلز میں آتشزدگی کی وجہ سے خبروں میں آنے والی ٹک ٹاکر ڈولی کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا وائرل ہوگئی ہے۔
ویڈیو میں ڈولی کو پنجابی گانے پر ڈانس کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
واضح رہے کہ جنگل میں آگ لگنے کی ویڈیو وائرل ہونے پر نوشین سید عرف ڈولی پر جنگلی حیات اور ماحولیات کے تحفظ کے قوانین کے تحت کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کی شکایت پر مقدمہ درج کیا گیا تھا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

