دنانیر مبین کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان سمیت سرحد کے اُس پار بھی مقبول ہونے والی سوشل میڈیا انفلوئنسر و اداکارہ دنانیر مبین کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔
دنانیر مبین نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک نئی ویڈیو پوسٹ کی ہے۔
شئیر کی گئی ویڈیو میں اداکارہ بھارتی گانے پر لپسنگ کر رہی ہیں اور بے حد خوبصورت لگ رہی ہیں۔
اس ویڈیو کو شئیر کرتے ہوئے انہوں نے کیپشن لکھا کہ دل کو کرار آیا۔
دنانیر کیجانب سے شئیر کی گئی ویڈیو کو تاحال 7 لاکھ سے زیادہ لوگ پسند کر چکے ہیں اور مختلف تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
واضح رہے کہ اداکارہ دنانیر انسٹاگرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں۔
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

