اداکارہ پریانکا کی کانز میں ایشیا کے ٹیلنٹ کو پزیرائی ملنے پر مبارکباد

عالمی شہرت یافتہ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے کانز فلم فیسٹیول 2022 میں ایشیا کے ٹیلنٹ کو پزیرائی ملنے پر مبارکباد دی ہے۔
اداکارہ نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر پاکستانی فلم جوائے لینڈ کی پوری ٹیم کو کانز فلم فیسٹول میں بھرپور پزیرائی حاصل کرنے پر مبارکبادی ہے۔
اُنہوں نے ساتھ ہی لکھا کہ ایشیا کے زبردست ٹیلنٹ کو پزیرائی ملتے دیکھنا خاص خوشی کی بات ہے۔
Advertisement
پریانکا چوپڑا کی جانب سے فلم جوائے لینڈ کو فلمی میلے میں جیوری پرائز ملنے پر خصوصی طور فلمساز صائم صادق کو ٹیگ کر کے مبارکباد دی گئی ہے۔
جس پر صائم صادق نے اپنی انسٹا اسٹوری پر بھارتی اداکارہ کا شکریہ ادا کیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

