حریم فاروق کی دلچسپ تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بن گئیں

پاکستان کی معروف اداکارہ حریم فاروق کی دلچسپ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔
اداکارہ کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر چند تصاویر پوسٹ کی گئی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔
ان میں سے ایک تصویر کی دلچسپ بات یہ ہے کہ لگ رہا ہے جیسے حریم فاروق ہوا میں ٹہر گئی ہوں لیکن یہ تصویر لینے والے کا کمال ہے کہ اس نے اتنے خوبصورت انداز سے اس تصویر کو کھینچا۔
اداکارہ کی ان تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے جبکہ مختلف تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
اس سے قبل حریم فاروق نے فوٹو ایںڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر شیئر کی تھی۔
شئیر کی گئی تصویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا تھا۔
گزشتہ دنوں اداکارہ کی جانب سے فوٹو ایںڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر شیئر کی گئی تھیں۔
شئیر کی گئی تصاویر میں حریم فاروق کو سی گرین کلر کے سادے لباس میں دیکھا گیا تھا جس میں وہ بے حد خوبصورت لگ رہی تھیں۔
واضح رہے کہ حریم فاروق کا شمار پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکاراؤں میں ہوتا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News