Advertisement

نیہا کے بعد اداکار پنکج کا بھی پاکستانیوں کیلئے محبت بھرا پیغام

بھارتی  اداکار پنکج ترپاٹھی نے پاکستانی مداحوں کے لیے محبت بھرا پیغام شئیر کر دیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اداکار پنکج ترپاٹھی نے اپنےپیغام میں پاکستانیوں کے لیے کہا کہ’سب ہی پاکستانی مداحوں کا بہت شکریہ اور بہت ساری نیک تمنائیں، اُنہیں پاکستانی شہروں، لاہور، کراچی اور راولپنڈی سے مداحوں کے پیغامات موصول ہوتے رہتے ہیں۔‘

پکنج ترپاٹھی کا کہنا ہے کہ’میری طرف سے سب ہی پاکستانی مداحوں کے لیے بہت سارا پیار۔‘

گزشتہ دنوں ایک تقریب میں شرکت کے دوران بھارتی کلوگارہ نیہا ککڑ کی جانب سے پاکستانی گلوکاروں کی خوب تعریفیں کی گئی تھیں۔

نیہا ککڑ کے بعد اب پنکج ترپاٹھی کی ویڈیو وائرل ہے جس میں وہ اپنے پاکستانی مداحوں سے محبت کا اظہار کر رہے ہیں۔

Advertisement

واضح رہے کہ متحدہ عرب امارات میں منعقدہ انٹرنیشنل انڈین فلم اکیڈمی ایوارڈز میں شرکت کے دوران نیہا ککڑ کا کہنا تھا مجھے عاطف اسلم سمیت دیگر پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ گانے میں بہت مزہ آتا ہے۔

گلوکارہ نے کہا تھا کہ پاکستانی گلوکاروں اور ٹیلنٹ کا کوئی ثانی نہیں، پاکستان میں زبردست ٹیلنٹ موجود ہے۔

نیہا ککڑ نے مزید کہا تھا کہ میں اپنے پاکستانی مداحوں کی محبت کے لیے شکرگزار ہوں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version