Advertisement

مائیکل جیکسن کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے

عالمی شہرت یافتہ امریکی پاپ سنگر مائیکل جیکسن کو مداحوں بچھڑے سے 13 برس بیت گئے۔

پاپ موسیقی کے شہنشاہ مائیکل جیکسن نے صرف 5 سال کی عمر میں میوزک کی دنیا میں قدم رکھا۔

1964میں گلوکار نے اپنے بھائیوں کے پاپ گروپ جیکسن فائیو میں شمولیت اختیار کی اور اپنی بہترین آواز اور منفرد ڈانس سے دنیا بھر میں دھوم مچادی۔

ان کا پہلا سولو ایلبم 1979 میں آف دی وال کے نام سے ریلیز ہوا جو مائیل جیکسن کی پہچان کی وجہ بنا۔

Advertisement

بعد ازاں 1982 میں گلوکار کے ایلبم تھرلر نے ان کے مداحوں کی تعداد میں اضافہ کیا۔

مائیکل جیکسن کو ایک کے بعد ایک ہٹ ایلبم دینے کے باعث کنگ آف پاپ کے خطاب سے بھی نوازا گیا۔

دنیا بھر میں موجود مداحوں کے دلوں پر راج کرنے والے امریکی پاپ سنگر 25  جون 2009 کو مداحوں سے بچھڑ گئے مگر ان کی پاپ گلوکاری اور ڈانس کے لوگ آج بھی دیوانے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version