Advertisement

سبسکرپشن میں کمی: نیٹ فلکس ملازمین مشکل کا شکار ہوگئے

پاکستانی ویب سیریز

نیٹ فلکس

معروف اسٹریمنگ ویب سائٹ نیٹ فلکس نے بے شمار ملازمین کو نوکری سے نکال دیا۔

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق نیٹ فلکس کا کہنا ہے کہ ایک دہائی میں پہلی بار ایسا موقع ہے کہ اس کے سبسکرائبرز کی تعداد کم ہوتی جا رہی ہے۔

یہی وجہ ہے کہ اخراجات گھٹانے کے لیے دوسری بار ملازمین کو نوکری سے نکالا گیا ہے۔

یادرہے کہ پچھلے مہینے نیٹ فلکس نے 150 افراد کو ملازمت سے برطرف کیا تھا۔

تاہم اس بار اسٹریمنگ سروس نے مزید 300 ملازمین کو نوکری سے فارغ کردیا۔

Advertisement

دنیا کی سب سے مقبول ترین اسٹریمنگ سروس بھی پچھلے مہینوں سے دباؤ کا شکار ہے۔

یہ دباؤ بڑھتی مہنگائی، یوکرین جنگ اور سبسکرائبرز کی تعداد میں کمی کی وجہ سے درپیش ہے۔

واضح رہے کہ نیٹ فلکس نے چند ماہ قبل پاس ورڈ شیئرنگ کی سہولت ختم کردی تھی جس کے بعد سے سبسکرائبرز کی تعداد میں اضافے کے بجائے کمی ہو رہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
شادی بلیک میل کرکے کرائی گئی، فیروز خان کے دوسری بیوی پر سنگین الزامات
ڈکی بھائی کے جوا ایپ پروموشن کیس میں اہم پیشرفت
کیا ثنا جاوید اور شعیب ملک کا رشتہ ختم ہونے والا ہے؟ علیحدگی کی افواہیں زیرگردش
معروف کامیڈین عمر شریف کو مداحوں سے بچھڑے 4 سال بیت گئے
عائزہ خان کے بھائی کی شادی کے بعد نیا تنازع، مداح سارہ خان کے دفاع میں سامنے آگئے
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version