پسوڑی کے بعد اب کنا یاری بھی یورپ میں مقبول؛ ویڈیو وائرل

کوک اسٹوڈیو سیزن 14 کا بلوچی گانا کنا یاری بھی یورپ میں مقبول ہوگیا۔
یورپین ملک ناروے سے تعلق رکھنے والے کوئیک اسٹائل نامی ڈانس گروپ نے کنا یاری پر ڈانس کیا جو کہ انٹرنیٹ پر خوب وائرل ہو گیا ہے۔
یاد رہے کہ کوک اسٹوڈیو سیزن 14 میں بلوچی گانا کنا یاری 9 جنوری 2022 کو ریلیز کیا گیا تھا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement