اداکارہ عائشہ عمر اور احسن خان کی گھڑ سواری کی ویڈیو وائرل

پاکستان کی معروف اداکارہ عائشہ عمر اور احسن خان کی گھڑ سواری کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔
عائشہ عمر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔
شئیر کی گئی ویڈیو پر مداحوں کی جانب سے مختلف تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
واضح رہے کہ اداکارہ عائشہ عمر اور احسن خان ان دنوں اپنی آنے والی فلم رہبرہ کی تشہیر میں مصروف ہیں۔
اداکارہ عائشہ عمر اور احسن خان کا شمار لالی ووڈ کے مشہور اداکاروں میں کیا جاتا ہے جنہوں نے اپنی جاندار اداکاری اور صلاحیتوں کی وجہ سے لاکھوں لوگوں کے دلوں میں گھر کرلیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement