Advertisement

اکشے کمار کی نئی فلم “رکشا بندھن” کا گانا مداحوں کیلئے ریلیز کردیا گیا

بالی ووڈ کے خطروں کے کھلاڑی اور وراسٹائل اداکاراکشے کمار کی نئی فلم “رکشا بندھن” کا گانا مداحوں کیلئے ریلیز کردیا گیا۔

اکشے کمار نے انسٹاگرام پر اس گانے کا لنک شئیر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ بھائی بہن کے پیار سے سجی ہے ’تیرے ساتھ ہوں میں‘ کی دھن۔۔۔

گانا ’تیرے ساتھ ہوں میں ‘

اکشے کمار کی نئی فلم “رکشا بندھن” پاکستانی فلم کی کاپی نکلی

سوشل میڈیا صارفین کا دعویٰ ہے بالی ووڈ  سپر اسٹار اکشے کمار کی نئی فلم رکشا بندھن پاکستانی فلم لوڈ ویڈنگ کا چربہ ہے۔

https://twitter.com/mahwashajaz_/status/1539316897174302722?s=20&t=gurVVN2UcIyLJ2pig-nkFg

Advertisement

ایسا لگتا ہے کہ بالی وُوڈ میں کہانیوں کے حوالے سے تخلیقی صلاحیتیں ختم ہو چکی ہیں، شاید پاکستانی فنکاروں پر پابندی کے بعد ہماری پڑوسی فلم انڈسٹری میں نہ صرف ٹیلنٹ بلکہ آئیڈیاز کی بھی کمی ہو رہی ہے۔

ایک کے بعد ایک پاکستانی فلموں، گانوں اور میوزک ویڈیوز سرحد پار بڑے پیمانے پر کاپی یا چوری کی  جا رہی ہیں، اور اس بار نبیل قریشی کی سپر ہٹ فلم لوڈ ویڈنگ کا چرچا ہے۔

لوڈ ویڈنگ اور رکشا بندھن

لوڈ ویڈنگ میں فہد مصطفیٰ، مہوش حیات اور فائزہ حسن نے نمایاں کردار ادا کیے تھے اور اب اکشے کمار کی آنے والی فلم رکشا بندھن بھی اسی سے کافی متاثر دکھائی دے رہی ہے۔

نہ صرف فلم کی ترتیب ایک جیسی ہے، بلکہ اکشے کمار نے بھی فہد مصطفیٰ کے کردار سے متاثر ایک کردار ادا کیا ہے، اور فائزہ حسن کی بہن کو چار بہنوں میں تقسیم کیا گیا ہے، بھومی پڈنیکر مہوش حیات کا کردار نبھا رہی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version