Advertisement

علی ظفر نے نمل یونیورسٹی کیلئے 1.3 ملین ڈالر کا فنڈ اکٹھا کرلیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف گلوکار علی ظفر نے سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے نمل نالج سٹی کے لیے  1.3 ملین ڈالر کا فنڈ اکٹھا کرلیا ہے۔

عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار علی ظفر نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر چند تصاویر شیئر کی ہیں۔

گلوکار کی جا نب سے شئیر کی جانے والی تصاویر  امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ہیوسٹن  میں نمل یونیورسٹی کے لیے فنڈ اکٹھا کرنے  کے لیے منعقد کی گئی تقریب کی ہیں۔

https://twitter.com/azianAfra_Alam/status/1536665285293244416?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1536985868501516288%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es3_&ref_url=https%3A%2F%2Fjang.com.pk%2Fnews%2F1099880

علی ظفر نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ خدا کے فضل سے، پاکستان کے پہلے نالج سٹی کے لیے جس کی بنیاد عمران خان نے رکھی ہے، صرف ہیوسٹن سے 1.3 ملین ڈالر جمع کرنے میں ہم کامیاب ہوگئے ہیں۔

Advertisement

اُنہوں نے لکھا کہ یہاں 60 فیصد طلبہ مفت میں اعلیٰ معیار کی اعلیٰ تعلیم حاصل کریں گے۔

واضح رہے کہ گلوکارعلی ظفر نے اس کارِ خیر میں مداحوں سے بھی اپنا حصّہ ڈالنے کی اپیل کی ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version