Advertisement

بی ٹی ایس کی نئی البم نے بڑی کامیابی حاصل کر لی

معروف کورین پاپ بینڈ بی ٹی ایس کی چَھٹی البم ’’پروف‘‘ ریلیز ہوتے ہی  مقبول ہوگئی۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کورین پاپ بینڈ بی ٹی ایس کی چَھٹی البم ’’پروف‘‘ بل بورڈ 200 چارٹ میں پہلے نمبر پر جگہ بنانے میں کامیاب ہوگئی ہے۔

یادرہے کہ انگریزی کے علاوہ دیگر زبانوں میں موجود اب تک صرف 15 ایسی البمز ہیں جو بل بورڈ میں اول نمبر پر رہیں، ان میں سے 6 بی ٹی ایس کی ہیں۔

علاوہ ازیں’’ پروف‘‘ کو یہ اعزاز بھی جاتا ہے کہ یہ رواں سال ریلیز ہونے کے ساتھ ہی ایک ہفتے تک سب سے زیادہ فروخت ہونے والی البم بن گئی ہے۔

اس سے قبل بی ٹی ایس کی پانچوں البمز بھی بل بورڈ میں پہلے نمبر پر رہی تھی۔

Advertisement

واضح رہے کہ بینڈ کی نئی البم 10 جون کو ریلیز ہوئی تھی، بی ٹی ایس پہلا کورین بینڈ ہے جس کی تمام البمز بل بورڈ چارٹ میں پہلی پوزیشن لے چکی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version