Advertisement

دریلس: ارطغرل کی یوکچے خاتون نے بے شرمی کی تمام حدیں پار کردیں، انتہائی بولڈ تصاویر وائرل

کامیابی کے تمام ریکارڈ توڑنے والی تاریخی سیریز دریلس: ارطغرل میں ترک اداکارہ بُرجو کراتلی نے یوکچے خاتون کا تاریخی کردار ادا کیا، جسے مداحوں کی جانب سے خوب سراہا گیا۔

لیکن اسرا بلگیچ عرف حلیمہ سلطان کی طرح وہ بھی اپنی آن اسکرین شخصیت کے برعکس حقیقی زندگی میں ایک فیشنسٹا ہیں اور ان کا انداز انتہائی فنکی، چست اور وضع دار ہے۔

بُرجو کی تازہ ترین انسٹاگرام پوسٹ ان کے اندر چھپی ڈیوا کا آنکھو دیکھا ثبوت ہے۔

برجو نے ایک شاندار بولڈ فوٹو شوٹ کے ساتھ مداحوں کو مسحور کردیا ہے۔

اس سے قبل معروف اداکارہ اسرا بلگیچ بھی وکٹوریہ سیکرٹ جیسے مختلف بین الاقوامی لیبلز کے ساتھ کام کر چکی ہیں۔

ایسا لگتا ہے کہ ارطغرل کے مزید کاسٹ ممبران مشہور مقامی برانڈز کے ساتھ مل کر کام کر رہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
رجب بٹ اور ساتھیوں کے خلاف زیادتی کیس میں اہم پیشرفت
مشہور چائلڈ اسٹار احمد شاہ کے بھائی عمر شاہ انتقال کر گئے
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
Advertisement
Next Article
Exit mobile version