شلپا شیٹی نے خود کو شاندار گفٹ دیا، تصاویر وائرل

بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی نے اپنی 47 ویں سالگرہ پر خود کو شاندار گفٹ دے دیا ہے۔
بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق زندگی کے اس بڑے دن پر اداکارہ نے خود کو سیاہ رنگ کی وینٹی وین تحفے میں دی۔
اداکارہ نے جو وینٹی وین خود کو تحفے میں دی ہے اُس میں بالوں کو دھونے، کچن اور یوگا ڈیک کے سیکشنز ہیں۔
واضح رہے کہ شلپا شیٹی اپنی فلم نکما کی منتظر ہیں، جو 17 جون کو ریلیز ہونے والی ہے جبکہ اداکارہ فلم کے ساتھ ڈیجیٹل پلیٹ فارم پر روہت شیٹی کی پولیس فورس کے ذریعے ڈیبیو کرنے جا رہی ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement