Advertisement

تنویر جمال کی طبیعت ناساز، جاپان کے اسپتال منتقل

معروف پاکستانی اداکار، ڈائریکٹر اور پروڈیوسر تنویر جمال کی طبیعت ناساز ہونے کی وجہ سے انہیں جاپان کے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

اہل خانہ کے مطابق تنویر جمال کینسر کے مریض ہیں، ان کے چاہنے والے اداکار کے لیے دعا کریں۔

یاد رہے کہ تنویر جمال 2016 میں پہلی دفعہ کینسر کے مرض کا شکار ہوئے تھے تاہم علاج کے بعد صحتیاب ہوگئے تھے لیکن چند ماہ قبل انہیں پھر سے یہ تکلیف ہوئی اور ایک بار پھر کینسر کی تشخیص ہوئی جس سے ان کی صحت کافی متاثر ہوئی۔

تنویر جمال گزشتہ 35 برسوں سے اپنی شاندار اداکاری کے ذریعے پاکستان میں اہم مقام رکھتے ہیں، ان کی بہترین اداکاری پر پی ٹی وی کی جانب سے انہیں بیسٹ ایکٹر ایوارڈ سے بھی نوازا جاچکا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
Next Article
Exit mobile version