میرب علی کی جانب سے عاصم اظہر کا خوبصورت استقبال؛ ویڈیو وائرل

پاکستان کی ابھرتی ہوئی اداکارہ میرب علی نے اپنے منگیتر و گلوکار عاصم اظہر کا خوبصورت انداز میں استقبال کیا۔
سوشل میڈیا کے مختلف پیجز پر ایک ویڈیو وائرل ہو گئی ہے جس میں میروب علی لاہور آنے پر گلوکار عاصم اظہر کا خوبصورت انداز میں استقبال کر رہی ہیں۔
اس ویڈیو کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے اور دلچسپ تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
واضح رہے کہ رواں سال عاصم اظہر اور اداکارہ میرب علی نے منگنی کی ہے جس کا اعلان گلوکار نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کے ذریعے کیا تھا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

