Advertisement

شاہ رخ خان نے اپنے پسندیدہ ٹریک کے بارے میں بتا دیا

بالی ووڈ کے معروف اداکار شاہ رخ خان نے اپنے موجودہ پسندیدہ گانے کے بارے میں بتادیا۔

اداکارشاہ رخ خان نے انسٹاگرام لائیو کے دوران اپنے پرستاروں کے سوال پسندیدہ گانے کے بارے میں بھی بتایا۔

شاہ رخ کا پسندیدہ گانا پتہ لگو گا گلوکار اے پی ڈھلون اور گورندر گل نے گایا ہے۔

اس گیت کی پسندیدگی کے حوالے سے کنگ خان کا کہنا تھا کہ انہیں دہلی میں رہائش کے دوران جو تھوڑی بہت پنجابی بولنا آئی ہے، اس میں ہم کہتے ہیں کہ تینوں لگو گا اور پتہ لگو گا، تو اسی لیے مجھے یہ گانا بہت پسند آیا ہے۔

انہوں نے گانے کے حوالے سے مزید کہا کہ یہ بہت کول سونگ ہے اور مجھے لفظ پتہ لگو گا بہت اچھا لگا۔

Advertisement

یاد رہے کہ شاہ رخ خان نے آئندہ برس جنوری میں ریلیز ہونے والی فلم پٹھان کا پوسٹر اختتام ہفتہ (25 جون) پر جاری کیا تھا۔

فلم پٹھان، چار برس بعد جاری ہونے والی شاہ رخ خان کی پہلی فلم ہوگی۔

 تاہم آئندہ برس اداکار شاہ رخ خان  کی تین فلمیں پٹھان، جوان اور ڈنکی ریلیز ہوں گی۔

واضح رہے کہ اداکار شاہ رخ خان نے 2018  میں آخری فلم ’زیرو‘ کی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
Next Article
Exit mobile version