Advertisement

مس مارول میں فرحان اختر کے کردار پر مداحوں کے دلچسپ تبصرے

پاکستانی سپر ہیرو لڑکی پر بنائی جانے والی ویب سیریز مس مارول میں بھارتی ہدایتکار و اداکار فرحان اختر کے کردار کے بارے میں سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصرے کیے جارہے ہیں۔

سیریز مس مارول کی قسط نمبر 4 کے ریلیز ہوتے ہی فرحان اختر مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گئے۔

اس قسط میں اداکار کی ولید نامی کردار میں صرف پانچ منٹ کی خصوصی انٹری دکھائی گئی ہے اور پھر اسی قسط میں اُنہیں مرتے ہوئے بھی دکھایا گیا ہے۔

فرحان اختر کے کردار کا دورانیہ بہت مختصر ہے جس کی وجہ سے کچھ مداح مایوس جبکہ کچھ دلچسپ تبصرے کرتے نظر آرہے ہیں۔

https://twitter.com/pjexplained/status/1542056438264381440?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1542056438264381440%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Fjang.com.pk%2Fnews%2F1105357

https://twitter.com/DebAnu2002/status/1542077247879782400?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1542077247879782400%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Fjang.com.pk%2Fnews%2F1105357

https://twitter.com/anujmanocha45/status/1542082615708385280?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1542082615708385280%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Fjang.com.pk%2Fnews%2F1105357

Advertisement

ڈزنی پلس پر 22 جون کو نشر ہونے والی سیریزکی تیسری قسط میں مہوش حیات کی انٹری بھی ہوئی تھی، جو کہ فلیش بیک میں کمالہ خان ( مرکزی کردار)  کی دادی عائشہ کا کردار ادا کر رہی ہیں جبکہ حال میں یہ کردارثمینہ احمد نبھارہی ہیں۔

واضح رہے کہ آسکر ایوارڈ یافتہ پاکستانی فلمساز شرمین عبید چنائے اور مارول سنیمیٹک یونیورس کے نئے پراجیکٹ مس مارول میں پاکستانی نژاد امریکی اداکارہ ایمان ویلانی، کمالہ خان عرف مس مارول کا مرکزی کردار ادا کر رہی ہیں۔

 

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
Advertisement
Next Article
Exit mobile version