Advertisement

دعا زہرہ کا شوہر ظہیر کیسا انسان ہے؟ دوست کے حیران کن انکشافات

کراچی سے لاہور آ کر پسند کی شادی کرنے والی دعا زہرہ کے شوہر ظہیر  احمد کے دوست نے حیران کن انکشافات کر دیے۔

ظہیر کے دوست نقاش نے کہا کہ اس کی والدہ تو یونیورسٹی میں صفائی کا کام کرتی ہے اور ظہیر بہت ہی بد کردار لڑکا ہے۔

نقاش نے بتایا کہ یونیورسٹی آف پنجاب میں ایک اسکول میں ہم پڑھتے تھے اور پہلی بات تو یہ کہ وہ پڑھائی میں بالکل زیرو تھا۔

نقاش نامی لڑکے نے بتایا کہ یہ اس وقت بھی ایسا ہی تھا، ہم سے کہتا تھا کہ میری اس لڑکی سے بات ہو رہی ہے اور آج دوسری لڑکی سے بات ہو رہی ہے۔

ظہیر کے دوست کا کہنا تھا کہ وہ یونیورسٹی میں آنے جانے والی لڑکیوں کے بارے میں مکمل معلومات حاصل کر لیتا تھا، اور کہتا تھا کہ میں 80 ہزار کماتا ہوں تو یہ بات بالکل جھوٹ ہے کیوںکہ ہم یونیورسٹی بس میں آیا جایا کرتے تھے، اگر یہ اتنا کماتا ہے تو کم از کم اس کے پاس اپنی موٹر سائیکل تو ہوتی، آج بھی اس کے پاس کچھ نہیں ہے۔

Advertisement

جب نقاش نامی لڑکے سے سوال کیا گیا کہ ظہیر کس طرح کا آدمی ہے؟ تو اس نے کہا کہ دعا تو لیٹ ہو گئی آپ مجھ سے فجر، ظہر اور عشاء کے بارے میں پوچھیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
Advertisement
Next Article
Exit mobile version