Advertisement

سفید لباس میں مسکراتی ہوئی یہ بچی کونسی مشہور اداکارہ ہے؟

مشہور شخصیات اکثر اپنے بچپن کی تصاویر شئیر کر دیتی ہیں جنہیں پہچاننا کافی مشکل ہوجاتا ہے۔

سفید لباس میں موجود سانولی رنگت والی یہ بچی کونسی مشہور اداکارہ ہے؟ کیا آپ پہچاننے میں کامیاب ہوگئے اگر نہیں تو ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ یہ کوئی اور نہیں بلکہ عالمی شہرت یافتہ بالی ووڈ اداکارہ اور سابقہ مس ورلڈ پریانکا چوپڑا ہیں۔

Advertisement

اس تصویر کے وائرل ہوتے ہی اداکارہ کے مداحوں کی جانب سے اسے خوب پسند کیا جارہا ہے اور مختلف تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

واضح رہے کہ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے اپنی باصلاحیت اور شاندار اداکاری کی بدولت لوگوں کے دلوں پر راج کر رہی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈکی بھائی کے جوا ایپ پروموشن کیس میں اہم پیشرفت
کیا ثنا جاوید اور شعیب ملک کا رشتہ ختم ہونے والا ہے؟ علیحدگی کی افواہیں زیرگردش
معروف کامیڈین عمر شریف کو مداحوں سے بچھڑے 4 سال بیت گئے
عائزہ خان کے بھائی کی شادی کے بعد نیا تنازع، مداح سارہ خان کے دفاع میں سامنے آگئے
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
رجب بٹ کے مرد دوستوں سے ’غیرمناسب روابط‘ کا الزام، ثبوت پیش کرنے کی دھمکی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version