Advertisement

کبریٰ خان نے بے حیائی کی تمام حدیں روند ڈالیں، انتہائی شرمناک تصاویر وائرل

Kubra Khan

ہمارے دلوں کی ملکہ رابعہ خان کو پاکستانی انٹرٹینمنٹ  انڈسٹری میں کبریٰ خان کے نام سے باضابطہ طور پر متعارف کرایا گیا، اور وہ اپنی نرالی طبیعت کی وجہ سے پوری قوم میں پسند کی جاتی ہیں۔

گلیمرس کبریٰ خان ہمیشہ تعریف یا تنقید کی زد میں رہتی ہیں۔ چاہے وہ بولڈ فوٹو شوٹ ہو یا ڈانس ویڈیو، وہ سوشل میڈیا کی چکی میں پستی ہی رہتی ہیں۔

حال ہی میں اداکارہ اپنی کچھ تصاویر کی وجہ سے ناقدین کے نشانے پر ہیں، حالانکہ دیکھا جائے ان تصاویر میں ایسا کچھ نہیں جس پر تنقید کی جائے۔

کبریٰ زرد رنگ کے پھولوں والے جوڑے میں انتہائی خوبصورت نظر آرہی ہیں۔

Advertisement

ان کے ہمراہ واسع چوہدری اور ہمایوں سعید لندن کی سڑکوں پر موجود ہیں، جبکہ ایک تصویر میں مہوش حیات بھی ہیں۔

صرف یہی نہیں، بلکہ اس سے قبل بھی کبریٰ کا پرانا انتہائی فوٹو شوٹ وائرل ہوا تھا۔ جس میں انہیں سفید رنگ کے ٹینک ٹاپ اور پھٹی ہوئی جینز میں دیکھا جا سکتا ہے۔

Advertisement

کبریٰ کے اس بولڈ شوٹ نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ کھڑا کر دیا تھا اور نیٹیزینز کافی مشتعل ہوئے تھے۔

سوشل میڈیا صارفین کا خیال تھا کہ ان کا لباس ‘بہت زیادہ منکشف’ ہے جو پاکستانی ثقافت سے مطابقت نہیں رکھتا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
Advertisement
Next Article
Exit mobile version