Advertisement

بھارتی میوزک انڈسٹری نے دو جواہرات کو کھو دیا؛ ہنی سنگھ

معروف بھارتی ریپ گلوکار ہنی سنگھ نے کہا ہے کہ بھارتی میوزک انڈسٹری نے دو جواہرات کو کھو دیا۔

بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ہنی سنگھ نے کہا کہ میوزک انڈسٹری نے دو جواہرات کو کھو دیا، سدھو موسے والا اور کے کے کی موت نے ایک خلا چھوڑ دیا ہے اور پوری قوم سوگ میں ہے۔

انہوں نے کہا کہ یہ خبر سنے کے بعد اُن کے پاس اپنا دُکھ بیان کرنے کے لیے الفاظ نہیں تھے، سدھو موسے والا اور کے کے کی اچانک موت کا سُن کر بہت دُکھ ہوا، خاص طور پر سدھو کی موت کا زیادہ افسوس ہوا کہ یہ اُس کے ساتھ کیا ہوگیا۔

گلوکار نے کہا کہ سچ بتاؤں تو 3 سے 4 دن تک دماغ نے کام کرنا چھوڑ دیا تھا، سدھو موسے والا ایک زبرست آرٹسٹ تھا، دونوں گلوکاروں کی موت سے انڈسٹری کو بہت بڑا نقصان ہوا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
Next Article
Exit mobile version