Advertisement

انوشکا شرما کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ انوشکا شرما  کی تصویر سوشل میڈیا پروائرل ہوگئی۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پراداکارہ نے اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں۔

اسنٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں اداکارہ کو سیاہ لباس میں دیکھا جاسکتا ہے۔

اس سے قبل اداکارہ انوشکا شرما نے بیٹی ویمیکا کی سالگرہ کے موقع نئی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی تھیں۔

Advertisement

بھارتی کرکٹر وردھمن ساہا کی اہلیہ اور اپنی دوست رومی مترا کی سالگرہ کی مبارکباد کی پوسٹ کو انوشکا شرما نے انسٹاگرام اسٹوری پر شیئر کیا تھا۔

واضح رہے کہ اس پوسٹ میں ویمیکا کو ساہا اور مترا کی بیٹی انوی ساہا کے ساتھ کھیلتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔

وڈ کی معروف اداکارہ اور بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کی اہلیہ انوشکا شرما نے 3 سال بعد فلموں میں واپسی کا ارادہ کیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
رجب بٹ اور ساتھیوں کے خلاف زیادتی کیس میں اہم پیشرفت
مشہور چائلڈ اسٹار احمد شاہ کے بھائی عمر شاہ انتقال کر گئے
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
Advertisement
Next Article
Exit mobile version