Advertisement

ہانیہ عامر کی انتہائی حیران کن تصاویر وائرل، دیکھنے والوں کے دل پگھل گئے

Hania Amir

پاکستان کی خوبرو اداکارہ ہانیہ عامر کو انڈسٹری میں کافی عرصہ گزر چکا ہے اور وہ اپنے کام سے شائقین کو محظوظ کر رہی ہیں۔

ہانیہ اپنی اداکاری میں اپنی مہارت، خوبصورتی اور فیشن سینس کے لیے مشہور ہیں۔

ان کی محنت اور دلکس شخصیت کی وجہ سے ہی ان کے پرستار ان پر جان نچھاور کرتے ہیں۔

جانان اداکارہ اپنے چاہنے والوں کے ساتھ معیاری وقت گزارنا بھی یقینی بناتی ہے اور سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں جہاں ان کی مداحوں کی بڑی تعداد ہے۔

انہوں نے حال ہی میں اپنے انسٹاگرام پر کچھ تصاویر شیئر کی ہیں جس میں وہ اپنے پالتو کتے کو لاڈ کرتے ہوئے دیکھی جا سکتی ہیں۔

Advertisement

ہانیہ اور ان کے کتے کی یہ دلکش تصاویر یقیناً آپ کا دل پگھلا دیں گی۔ پوسٹ کے کیپشن میں انہوں نے لکھا، “ہالہ اپنے خوف پر قابو پا رہی ہے۔”

غالباً ان کے پالتو کتے کا نام ہالہ ہے جو کہ ایک مادہ ہے۔

25  سالہ نوجوان اداکارہ ظاہری طور پر جانوروں سے محبت کرنے والی لگتی ہیں، اور ان کی حالیہ تصاویر اس بات کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔

Advertisement

اپنے کتے کے ساتھ کھیلتے ہوئے ہانیہ کے چہرے پر ایک ملین ڈالر مسکراہٹ ہے جو ہمیں ان کے سامنے دل ہارنے کی ایک اور وجہ فراہم کرتی ہے۔

ان کے حالیہ کام کی بات کریں تو ہانیہ عامر اور علی رحمان خان کی فلم پردے میں رہنے دو حال ہی میں عید الفطر، 3 مئی 2022 کو ریلیز ہوئی تھی۔

یہ فلم  شوکیس پروڈکشن کے بینر تلے وجاہت رؤف کی طرف سے ڈایئریکٹ اور پروڈیوس کی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سوشل میڈیا اسٹار عمر شاہ کے آخری لمحات؛ چچا کا جذباتی بیان سامنے آگیا
شو ’لازوال عشق‘ پر تنقید؛ عائشہ عمر کی وضاحت سامنے آگئی
بھارت نے پاکستان کا مقبول گانا "بول کفارہ" ایک بار پھر کاپی کرلیا
ماڈلز سبحان عمیس اور عبیر اسد کی راہیں جدا؛ 7 ماہ بعد شادی ختم
صبا قمر کی شادی کی خبریں زیر گردش؛ مداحوں نے حیران کن پیشگوئیاں کردیں
استاد امانت علی خان کو بچھڑے 51 برس بیت گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version